مسٹر ہنس راج گنگا رام اہیر نے آج امور داخلہ کے وزیر مملکت کا چارج سنبھال لیا۔
مہاراشٹر کے چندر پور پارلیمانی حلقہ سے ممبر
پارلیمنٹ مسٹر اہیر کو گذشتہ ہفتہ کابینی ردوبدل میں امور داخلہ کا وزیر مملکت بنایا گیا تھا ۔
اس سے پہلے وہ کیمکلس اور فرٹیلائزر کے وزیرمملکت تھے
a